غیور قوم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حوصلہ مند امت، اپنی آن پر مر مٹنے والی قوم، بہادر اور غیرت والی قوم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حوصلہ مند امت، اپنی آن پر مر مٹنے والی قوم، بہادر اور غیرت والی قوم۔